پہلی کورونا ویکسین کی خالی بوتل اور سرنج سائنس میوزیم میں رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
فائزر کی پہلی ڈوز نوے سالہ برطانوی خاتون مارگریٹ کینن کو دی گئی تھی
جو کورونا ویکسین لینے والی دنیا کی پہلی فرد بن چکی ہیں۔
ان کو لگائی جانے والی ویکسین کی خالی بوتل اور سرنج کو لندن کے سائنس میوزیم میں رکھا جائے گا۔
ماہرین کے مطابق ویکسین میڈیکل سائنس کی ایک اہم کامیابی ہے
اس لیے آنے والی نسل کو اس خالی بوتل کی اہمیت کا اندازہ ہونا چاہیئے
جو اس وبا کو شکست دینے کے خلاف اہم ترین قدم تھا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس