دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی ادارے ایف ڈی اے نے کورونا کٹ کی منظوری دے دی

آسٹریلوی کمپنی کی تیار کردہ کٹ کے لیے نسخے کی ضرورت نہیں

امریکی ادارے ایف ڈی اے نے کورونا کٹ کی منظوری دے دی

آسٹریلوی کمپنی کی تیار کردہ کٹ کے لیے نسخے کی ضرورت نہیں

ٹیسٹ کے نتائج اسمارٹ فون ایپ کے ذریعے 20،منٹ میں بتائے جاسکیں گے

جنوری تک30لاکھ سے زائد ٹیسٹ کٹس تیار کی جاسکیں گی

ایک کٹ کی قیمت30ڈالر ہوں گے،خبر ایجنسی۔

About The Author