دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور۔ آسٹریلیا میں موجود قومی کرکٹر دلبر حسین ان فٹ ہوگئے

دلبر حسین ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے کے باعث بی بی ایل 10 کے آئندہ میچز نہیں کھیل سکے گیں

لاہور۔

آسٹریلیا میں موجود قومی کرکٹر دلبر حسین ان فٹ ہوگئے۔

 میلبرن سٹارز کے کھلاڑی دلبر حسین کو ڈاکٹروں نے کم سے 4 ہفتے آرام کی ہدایت

 دلبر حسین ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے کے باعث بی بی ایل 10 کے آئندہ میچز نہیں کھیل سکے گیں

 دلبر حسین سڈنی تھنڈر کیخلاف میچ ٹانگ کے پٹھے میں دباو محسوس کرنے کے باعث دوسرا اوور مکمل کئے بغیر گراونڈ سے باہر چلے گئے تھے

 دلبر حسین کی کرکٹ فینز سے ان کی جلد صحت یابی کی اپیل

 آسٹریلیا میں کرکٹ کو بہت انجوئے کر رہا ہوں، دلبر حسین

 ٹیم میں شامل تمام لوگ بہت مدد کرنے والے ہیں، دلبر حسین

 بی بی ایل 10 کا فائنل 6 فروری کو شیڈول ہے

About The Author