دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکا میں فائزر اور بائیو این ٹیک کی کورونا ویکسین آج سے لگانا شروع

امریکی ایف ڈی اے نے گزشتہ ہفتے فائزر کی کورونا ویکسین کی ایمرجنسی استعمال کی منظوری دی تھی

امریکا میں فائزر اور بائیو این ٹیک کی کورونا ویکسین آج سے لگانا شروع کردی جائے گی

امریکی ایف ڈی اے نے گزشتہ ہفتے فائزر کی کورونا ویکسین کی ایمرجنسی استعمال کی منظوری دی تھی

جس کے بعد آج وائٹ ہاؤس کا عملہ پہلےویکسین کی سہولت حاصل کرنےوالوں میں شامل ہوگا۔

دوسری جانب امریکا نے ماڈرنا کی کورونا ویکسین کے بھی 200 ملین خوراکوں کے آرڈر دے رکھے ہیں

جن میں سے 100 ملین خوراکیں رواں ماہ ہی فراہم کی جائیں گی۔

کینیڈا میں بھی فائزر کورونا ویکیسن کی پہلی کھیپ پہنچ چکی ہے۔

About The Author