دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹریل فور تیندوا

اسلام آباد:مارگلہ کی ٹریل فورپر نایاب نسل کا تیندوادیکھا گیا

لاک ڈاؤن کے دوران انسانی نقل و حرکت پر پابندی کی وجہ سے تیندوے نیچے تک آجاتے تھے۔ وائلڈ لائف مینیجمنٹ بورڈ
اسلام آباد دامن کوہ اور ٹریل فائیو کے بعد فیصل مسجد کے قریب بھی تیندوے کی تصاویر سامنے آگئیں
 
نایاب نسل کا تیندوا فیصل مسجد کے قریب واقع ٹریل فورپر 30جون کی رات کو دیکھا گیا
 
اسلام آباد وائلڈ لائف منیجمنٹ بورڈ کے کیمروں نے تیندوے کی عکس بندی کی
 
نظر آنے والا تیندوا مارگلہ ہلز پر پائے جانے والے دیگر تیندووں سےبڑا اور زیادہ صحت مند ہے
تیندوے نے ٹریل فور پر اپنا شکار کیا اور پانی پی کر واپس چلتا بنا
لاک ڈاؤن کے دوران انسانی نقل و حرکت پر پابندی کی وجہ سے تیندوے نیچے تک آجاتے تھے۔ وائلڈ لائف مینیجمنٹ بورڈ
 
دیگر خبروں، تبصروں ،وڈیوز اور تصاویر کے لئے ڈیلی سویل ڈاٹ کام پر آئیں:
dailyswail.com

About The Author