بینک لوٹنے کا نیا انداز
امریکا میں شہری نے بینک میں ڈاکا ڈالنے کے لیے کورونا کو ہتھیار بنا لیا
ریاست جارجیا میں شہری بینک میں داخل ہوا اور ملازم کو کاغذ دیا جس پر رقم دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
حکام کے مطابق ملزم نے کسی ہتھیار کو دکھایا نہیں بلکہ یہ کہا کہ اس میں کووڈ 19 کی تشخیص ہوچکی ہے
اور اگر بینک نے اس کے مطالبات پر عمل نہیں کیا تو وہاں موجود ہر
ایک میں اس بیماری کو منتقل کرنا شروع کردے گا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس