مئی 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ میں فائزر ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی گئی

منظوری امریکی ادویات کو ریگولیٹ کرنے والی اتھارٹی کی جانب سے دی گئی

امریکہ میں فائزر ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی گئی

خبر ایجنسی کے مطابق
منظوری امریکی ادویات کو ریگولیٹ کرنے والی اتھارٹی کی جانب سے دی گئی

خبر ایجنسی
ویکیسن کی پہلی خوراک اگلے 24 گھنٹے سے کم وقت میں دی جائے گی، امریکی صدر ٹرمپ
فائزر کی ویکسین کے استعمال کی سب سے پہلے منظوری برطانیہ نے دی تھی

برطانیہ میں ویکسین کی پہلی خوراکیں مریضوں اور عمر رسیدہ افراد کو دی جا چکی ہے،

%d bloggers like this: