دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں کورونا ویکسین کے سائیڈ افیکٹ سامنے آنا شروع ہوگئے

این ایچ ایس کے عملے کے دو ارکان میں الرجی کی شکایات سامنے آئی ہیں۔

برطانیہ میں کورونا ویکسین کے سائیڈ افیکٹ سامنے آنا شروع ہوگئے۔

این ایچ ایس کے عملے کے دو ارکان میں الرجی کی شکایات سامنے آئی ہیں۔

برطانوی ادارہ صحت نے شہریوں کو خبردار کیا ہے

کہ جن افراد کو الرجی رہ چکی ہے وہ ویکسین نہ لگوائیں۔

ایک روز قبل برطانیہ میں فائزر ویکسین کا استعمال شروع کیا گیا ہے۔

برطانیہ کورونا ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک ہے۔

About The Author