دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس ایک نیا بحران لے آیا

ایک ارب چھپن کروڑ استعمال شدہ ماسک سمندری حیات کے لیے بڑا خطرہ بن گئے ۔

کورونا وائرس ایک نیا بحران لے آیا ۔

ایک ارب چھپن کروڑ استعمال شدہ ماسک سمندری حیات کے لیے بڑا خطرہ بن گئے ۔

کورونا سے بچاو کے لیے ماسک تو ضروری ہیں مگر استعمال شدہ ماسک سے پلاسٹک آلودگی

میں اضافہ ہو رہا ہے

تو سمندری حیات کی زندگی بھی خطرے میں پڑ گئی ہے ۔

چار ہزار چھ سو اسی ٹن میٹرک ٹن وزنی ان ماسک کو تحلیل ہونے میں

کم سے کم چار سو پچاس سال لگیں گے ۔

ایک اندازے کے مطابق دو ہزار بیس میں باون ارب ماسک بنائے گئے ہیں ۔

About The Author