جامپور
( وقائع نگار )
صماجی تنظیموں آواز فاونڈیشن پاکستان اور نیلاب چلڈرن اینڈ وومن ڈویلپمنٹ کونسل کے
زیر اھتمام اجالا پروگرام کے تحت انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر خواتین اور بچوں پر تشدد اور زیادتی کے واقعات اور ان کی روکتھام کیلئیے اقدامات کے موضوع پر ڈسٹرکٹ لرننگ فورم آج مورخہ 10 دسمبر بوقت
دو بجے دن مقامی مسلم ھوٹل میں منعقد ھو گا جسمیں اسسٹنٹ کمشنر جام پور فاروق احمد ملک ڈی ایس پی جام پور ثناا اللہ خان مستوئی سوشل ویلفئیر آفیسر تہہمینہ امیر گورمانی چیف آفیسر محمود علی خان اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ذوالقرنین حیدر ۔انجینئر ارسلان حفیظ خان کے علاوہ محکمہ تعلیم پولیس
صحت سوشل ویلفیر بار ایسوسی ایشن انجمن تاجران میڈیا کے نمائندگان ممبران امن کمیٹی علماء کرام کے علاوہ خواجہ سرا خصوصی افراد اور خواتین بھی شرکت کریں گ
یجام پور ( وقائع نگار ض)
دفتر محکمہ اطلاعت کے سپرینٹینڈنٹ اطلاعات راجن پور اپنے فرائض منصبی احسن طریقے،
دیانت داری اور ایمانداری کے ساتھ سر انجام دے رھے ھیں اور ضلع بھر کے صحافیوں کے ساتھ ان کا رویہ دوستانہ اور مثالی ھے نیز صحافیوں کے انفرادی اور
اجتماعی مسائل کے حل کے سلسلے میں ھمیشہ پیش پیش رھتے ھیں گورنمنٹ کی میڈیا بہترین کوریج کے
سلسلے میں سابقہ ڈپٹی کمشنر راجن پور ذوالفقار علی نے توصیفی سڑٹفیکیٹ بھی دیا اور محرم الحرام 2020 کی بہترین کوریج کے لیے بھی تعریفی سند عطا کی
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون