دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت میں کورونا وائرس کے وار تیز

ورون دھون نے اپنے انسٹاگرام پر لکھا وہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس کے وار تیز

بالی وڈ اداکار ورون دھون، نیتو کپور اور منیش پال کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

ورون دھون نے اپنے انسٹاگرام پر لکھا وہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔

انہوں نے مداحوں کو نصیحت کی کہ وہ بھی زیادہ سے زیادہ احتیاط کریں۔

ورون دھون، نیتو کپور اور مینیش پال ایک ہی فلم میں کام کررہے ہیں۔

About The Author