دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پانڈا برفباری دیکھ کر جھوم اٹھا

شرارتی پانڈے نے جب سفید روئی کے گالے دیکھے تو خوشی سے جھوم اُٹھا۔

پانڈا برفباری دیکھ کر جھوم اٹھا۔

دنیا بھر میں موسم سرما کے آتے ہی برفباری کا بھی آغاز ہوگیا۔

شرارتی پانڈے نے جب سفید روئی کے گالے دیکھے تو خوشی سے جھوم اُٹھا۔

برف پر لوٹ پوٹ ہوتے کھیلتے کودتے شرارتی پانڈا کے دلچسپ انداز پر دیکھنے

والے بھی خوب لطف اندوز ہوئے۔

About The Author