دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اقوام متحدہ کی فوڈ ایجنسی نے رپورٹ جاری کردی۔

کھانے پینے کی اشیا کی قیمتیں 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اقوام متحدہ کی فوڈ ایجنسی نے رپورٹ جاری کردی۔

جس کے مطابق موسم کی خراب صورتحال کی وجہ سے نومبر میں غذائی اجناس کی

عالمی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا۔

ایف اے او کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر تجارت کی جانے والی اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں

خاص طور پر 45 ممالک پر اضافی دباؤ ہے

جنہیں اپنی عوام کی خوراک کے لیے بیرونی مدد کی ضرورت ہے۔

ٰیہ بھی پڑھیں

About The Author