برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے سرائیکی لوک گیت کو انگریزی میں لندن سے ریلیز کردیا ۔۔۔
پاکستانی نژاد برطانوی اوپیرا سنگر سائرہ پیٹر نے فوک گیت۔۔سر دی بازی۔۔کو انگریزی اور سرائیکی میں گا کر نیا فیوزن پیش کردیا۔سائرہ کے ساتھ دو برطانوی سنگرز نے دیا۔اس بارے ہیں لندن میں مقیم برطانوی اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر کا کہنا ہے کہ اس لوک گیت کا بہت اچھا رسپانس آرہا ہے میں نے ساری زندگی صوفی بزرگوں کا عارفانہ کلام کا انگریزی میں ترجمہ کرکے دنیا بھر میں پیش کیا۔
انہوں نے کہا کہ میں نے سپر ہٹ لوک گیت سر دی بازی ۔کو نیا انداز دے کر اوپیرا انداز میں گایا ہے ۔تاکہ دنیا کو بتادیں کہ ہماری صوفی موسیقی اور لوک موسیقی میں کتنی طاقت ہے ۔۔میں نے اب تک شاہ عبداللطیف بھٹائی کے صوفیانہ کلام کو انگلش ترجمے کے ساتھ اوپیرا موسیقی میں دنیا بھر میں پیش کیا تھا۔اور میں ان دنوں لندن میں ہوں۔جلد پاکستان پہنچ کر نیا البم ریلیز کروں گی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
ڈیلی سویل ٻیٹھک: سندھ ساگر نال ہمیشاں.. ݙوجھادرشن