سعودی سائنسدانوں کا طب کے میدان میں حیرت انگیز کارنامہ
سائنسدانوں نے ایسی جلد تیار کی ہے کہ جو ناصرف، مضبوط اور لچک دار ہے بلکہ حساسیت بھی رکھتی ہے۔
شاہ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ
جلد کو مستقبل میں مصنوعی اعضا میں استعمال کیا جائے گا۔
اس جلد کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ خود بخود مرمت ہوتی ہے۔
اس نئی ایجاد کو الیکٹرانک جلد کا نام دیا گیا ہے۔ یہ انسانی جلد کی طرح حساس ہے۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ