دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مصباح الحق کی بطور چیف سلیکٹر مدت ملازمت ختم ہوگئی

مصباح الحق کو گزشتہ سال ستمبر میں ہیڈکوچ اور چیف سیلکٹر کی دہری ذمہ داری سونپی گئی تھی

مصباح الحق کی بطور چیف سلیکٹر مدت ملازمت ختم ہوگئی

مصباح الحق کو گزشتہ سال ستمبر میں ہیڈکوچ اور چیف سیلکٹر کی دہری ذمہ داری سونپی گئی تھی

سیلیکشن کمیٹی کے سربراہ کا عہدہ خالی ہونے کے بعد نئے چیف سیلکٹر کا انتخاب دسمبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں کئے جانے کا امکان ہے

نئے چیف سیلکٹر کی آمد پر موجودہ سیلیکشن کمیٹی کی پالیسی پر نظرثانی ہوگی

تین ارکان پر مشتمل روایتی سلیکشن کمیٹی بنانے کی تجویز بھی زیر غور آئی ہے

پی سی بی حتمی فیصلہ چیف سیلیکٹر کو اعتماد میں لیکر کریگا

نئےچیف سلیکٹرکیلئےسابق ٹیسٹ کرکٹرمحمداکرم سمیت دیگر نام زیر غور ہیں

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کیلئےٹیم کاانتخاب نئی سلیکشن کمیٹی کریگی۔

About The Author