دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نومنتخب امریکی صدرجوبائیڈن کا ٹخنہ مڑگیا

نومنتخب امریکی صدرجوبائیڈن کے پاؤں میں معمولی فریکچرآیا ہے

نومنتخب امریکی صدرجوبائیڈن کا ٹخنہ مڑگیا۔

جوبائیڈن اپنے پالتو کتے کے ساتھ کھیلتےہوئے پھسل گئے تھے۔

ڈاکٹرز کے مطابق۔

نومنتخب امریکی صدرجوبائیڈن کے پاؤں میں معمولی فریکچرآیا ہے۔۔

جوبائیڈن کو کچھ ہفتوں تک واکنگ بوٹ استعمال کرنا ہوگا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔۔۔

About The Author