دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈونلڈ ٹرمپ کاامریکی سپریم کورٹ پربھی شکوک و شبہات کا اظہار

مجھے نہیں لگتا سپریم کورٹ الیکشن فراڈ کا کیس سنے گی۔

صدرڈونلڈٹرمپ کاامریکی سپریم کورٹ پربھی شکوک و شبہات کا اظہار۔

مجھے نہیں لگتا سپریم کورٹ الیکشن فراڈ کا کیس سنے گی۔

سیکڑوں ثبوت موجود ہیں لیکن سپریم کورٹ میں مقدمہ کرانامشکل ہے۔

سپریم کورٹ کےبہترین وکلامل گئےہیں،وہ بڑااچھاکیس لڑسکتےہیں۔

انتخابی نتائج کیخلاف اپنی لڑائی جاری رکھیں گے۔

About The Author