آسڑیلوی مصور کی پینٹنگ موت کے 28 سال بعد پچانوے کروڑ سڑسٹھ لاکھ میں نیلام ہوگئی
بریٹ وائٹلے کا انتقال 1992میں ہوا، اور ان کی تصویر 62 لاکھ آسٹریلوی ڈالر میں بک گئی۔
اس سے پہلے آسٹریلوی مصور کی یہ تصویر 1970میں 54 لاکھ آسٹریلین ڈالر میں نیلام ہوئی تھی۔
تصویر نیلام ہونے میں صرف 4 منٹ کا وقت لگا
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس