جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایک بلڈ ٹیسٹ سے 50 قسم کے کینسر کی تشخیص ممکن ہے

امریکی ساختہ بلڈ ٹیسٹ کی اگلے سال این ایچ ایس میں ڈیڑھ لاکھ مریضوں پر آزمائش کی جائے گی

ایک بلڈ ٹیسٹ سے 50 قسم کے کینسر کی تشخیص ممکن ہے

امریکی ساختہ بلڈ ٹیسٹ کی اگلے سال این ایچ ایس میں ڈیڑھ لاکھ مریضوں پر آزمائش کی جائے گی

ٹیسٹ مریض کے خون میں ٹیومر کی وجہ بننے والے ڈی این اے کو تلاش کر کے جائزہ لے گا

ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ مریضوں میں علامت ظاہرہونے سے پہلے ہی کینسر کی تشخیص میں مدد دے گا

جو ہزاروں افراد کی جانیں بچانے میں موثر ثابت ہو گا۔

About The Author