جنوری 10, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا آپ کے جسم کے دیگر اعضا کے ساتھ ساتھ دانتوں کو بھی متاثر کر سکتا ہے

کورونا سے ٹھیک ہونے کے کچھ ہفتوں بعد تین مریضوں میں دانتوں کے گرنے کی شکایت

کورونا وائرس آپ کے جسم کے دیگر اعضا کے ساتھ ساتھ دانتوں کو بھی متاثر کر سکتا ہے

اب تک کورونا سے ٹھیک ہونے کے کچھ ہفتوں بعد تین مریضوں میں دانتوں کے گرنے کی شکایت رپورٹ ہوئی ہے

نیویارک کی شہری کا کہنا تھا کہ کورونا سے ٹھیک ہونے کے کچھ عرصہ بعد ہی بنا درد اور محسوس ہوئے ان کے دانت گر گئے

ایک 12 سالہ بچے کے دانت بھی گرے ہیں ۔ ماہرین کے مطابق منہ میں کچھ ٹشوز

ایسے ہو سکتے ہیں جنہیں کورونا کے حملے سے نقصان پہنچ سکتا ہے

کورونا وائرس جسم کے دیگر اعضا کے ساتھ ساتھ دانتوں کو بھی متاثر کر سکتا ہے

کورونا سے ٹھیک ہونے کے کچھ ہفتوں بعد 3 مریضوں میں دانتوں کے گرنے کی شکایت رپورٹ

About The Author