دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت میں کسانوں کا ’دہلی چلو‘ احتجاج جاری

کسانوں کوروکنے کے لیے ہریانہ،پنجاب اور دہلی کے سرحدی علاقوں میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے

بھارت میں کسانوں کا ’دہلی چلو‘ احتجاج جاری

کسانوں کوروکنے کے لیے ہریانہ،پنجاب اور دہلی کے سرحدی علاقوں میں

سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں

مارچ کے شرکا کو روکنے کے لیے پولیس کی آنسوگیس شیلنگ اور واٹرکینن کا استعمال کیا جارہا ہے

دہلی پولیس نے حکومت سے نو اسٹیڈیم کو عارضی جیلوں میں تبدیل کرنے کی

اجازت مانگی تھی جسے دہلی حکومت نے مسترد کر دیا۔

بھارت میں کسان کاشتکاری اور مزدوری سے متعلق نئے قوانین کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

About The Author