ڈنمارک کی وزیر اعظم کسانوں سے غلط احکامات پر معافی مانگتے وقت رو پڑیں
وزیراعظم ۔۔فیڈرکسن۔۔ نے مقامی فارم ہاؤس کا دورہ کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ
حکومت کی جانب سے نیولوں کو مارنے کے احکامات درست نہیں تھے
ڈنمارک کی حکومت نے رواں ماہ کورونا وائرس کی منتقلی کے باعث نیولوں کی
افزائش کرنے والے کسانوں اور تاجروں کو انہیں جلد سے جلد مارنے کا حکم دیا تھا
تاجروں اور کسانوں کے مطابق سالانہ حکومت کو اربوں ڈالرز کا فائدہ دینے والی انڈسٹری اب ختم ہوچکی ہے۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس