دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکا نے ٹک ٹاک کو فروخت کرنے کی مہلت میں 7 دن کا اضافہ کردیا

بائیٹ ڈانس پہلے بھی 4 پروپوزلز امریکی حکومت کو جمع کراچکی ہے

امریکا نے ٹک ٹاک کو فروخت کرنے کی مہلت میں 7 دن کا اضافہ کردیا

رپورٹ کے مطابق بائیٹ ڈانس کو 4 دسمبر تک اپنی ایپ کے امریکی آپریشنز کو فروخت کرنا ہوگا۔

امریکی محکمہ خزانہ کے نمائندے کے مطابق مہلت میں اضافے کی وجہ حال ہی میں موصول ہونے والی پیشکش پر نظرثانی کرنا ہے۔

بائیٹ ڈانس پہلے بھی 4 پروپوزلز امریکی حکومت کو جمع کراچکی ہے

جس کا مقصد اوریکل اور وال مارٹ سے معاہدے کے حوالے سے امریکی حکومت کے تحفظات کو دور کرنا ہے۔

About The Author