دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب میں استاد آن لائن کلاس لیتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا

محمد حسن انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق کلاس لیتے ہوئے اچانک فرش پر گر گئے

سعودی عرب کے شہر دمام میں محمد حسن نامی استاد آن لائن کلاس لیتے ہوئے طلبہ کے سامنے جان کی بازی ہار گیا۔استاد

محمد حسن انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق کلاس لیتے ہوئے اچانک فرش پر گر گئے اور چند لمحوں کے دوران ہی زندگی کی بازی ہار گئے۔

ٹیچرز کا کہنا ہے کہ کلاس کے دوران استاد سے رابطہ منقطع ہو جانے پر کئی طلبہ اور ساتھی اساتذہ نے واٹس ایپ پر اطلاع دی کہ وہ کلاس لیتے ہوئے چل بسے ہیں۔

سعودی عرب میں استاد استاد آن لائن کلاس لیتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا

محمد حسن نامی استاد آن لائن کلاس لیتے زمین پر گرکر چل بسا

About The Author