بھارتی قید سے چار سال بعد رہائی پانے والے انیس ماہی گیر کراچی پہنچ گئے۔
دوہزار سولہ سے بھارتی قید میں موجود ماہی گیر رہائی کے بعد کراچی فشریز پہنچے،، تو ان کی خوشی دیدنی تھی۔
ایک ماہی گیر کو کورونا کے باعث لاہور کے اسپتال میں قرطینہ کردیا گیا ہے۔
رہائی پانے والے ماہی گیروںمیں چھ کا تعلق کراچی جبکہ تیرہ کا ٹھٹھہ اور اندرون سندھ کے دیگر شہروں سے ہے۔
اس موقع پر فشرمین کوآپریٹیو سوسائٹی کےچیئرمین عبدالبر کا کہنا تھا کہ
اب بھی پچانوے پاکستانی ماہی گیر انڈیا کی قید میں ہیں
جبکہ پاکستان پانچ سو ماہی گیروں کو رہا کرچکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بھارتی جیلوں میں پاکستانی ماہی گیروں پر تشدد کیا جاتا اورب
انہیں صاف ستھرا کھانا بھی نہیں ملتا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس