نیوزی لینڈ اتھارٹی نے قومی ا سکواڈ کے دوبارہ کورونا ٹیسٹ لے لیے
قومی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں اور ا سپورٹ اسٹاف کی کورونا رپورٹ کل آئینگی
کوروناٹیسٹ منفی آنے کے بعد قومی اسکواڈ کا 14 روزہ قرنطینہ کا آغاز ہو گا
قرنطینہ کے دوران قومی اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ لیے جائیں گے
ٹریننگ کی اجازت متعلقہ ہیلتھ آفیسر سے مشروط ہوگی، نیوزی لینڈ اتھارٹی
متاثرہ6 افراد کے انٹرویو کرلیے گئے ہیں، نیوزی لینڈ اتھارٹی
متاثرہ افراد کس کس سے ملے اس بارے میں پوچھ گچھ ہوئی، نیوزی لینڈ اتھارٹی
پاکستانی اسکواڈ کی وارننگ کے بعد ایم آئی کیو قوانین کی پاسداری بہتر ہوئی ، نیوزی لینڈ اتھارٹی
پاکستانی اسکواڈ کی جانب سے تعاون کرنے پر شکرگزار ہے، نیوزی لینڈ اتھارٹی
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟