دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

الیکشن فراڈ تھا ،قانونی کارروائی جاری رکھوں گا،ڈونلڈ ٹرمپ

انتخابات میں جوبائیڈن کی فتح کی تصدیق ہو جائےتو وائٹ ہاوس چھوڑ دوں گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں جوبائیڈن کی فتح کی تصدیق ہو جائے

تو وائٹ ہاوس چھوڑ دوں گا، الیکشن فراڈ تھا ،قانونی کارروائی جاری رکھوں گا

ڈونلڈ ٹرمپ نےجوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنےکے

سوال کا جواب دینے سے گریزکیا ۔۔

About The Author