دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مگر مچھ کی جلد سے بنا دنیا کا سب سے مہنگا ہینڈ بیگ

مگر مچھ کی جلد سے بنا دنیا کا سب سے مہنگا ہینڈ بیگ نمائش کے لیے پیش کر دیا گیا

بیگ کی قیمت ایک ارب 12 کروڑ 55 لاکھ روپے رکھی گئی ہے

بیگ میں ہیرے اور نایاب جواہرات جڑے ہوئے ہیں

اطالوی برینڈ کے تین ہینڈ بیگ بنانے میں ہر ایک پر ایک ہزار سے

زائد گھنٹوں کا کام کیا گیا ہے،، مہنگے ترین بیگز کو دنیا میں

آبی حیات کے تحفظ کی ضرورت پر آگاہی پیدا کرنے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔

About The Author