دسمبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ کی معیشت 300 سال کی سب سے بدترین مندی کا شکار

کورونا پابندیوں کی وجہ سے برطانوی معیشت شدید تباہی کا شکار ہوچکی ہے۔

برطانیہ کی معیشت 300 سال کی سب سے بدترین مندی کا شکار ہے

برطانوی چانسلر کا کہنا ہے کہ معیشت کی بحالی میں 2 سال لگ سکتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق کورونا پابندیوں کی وجہ سے برطانوی معیشت شدید تباہی کا شکار ہوچکی ہے۔

برطانوی چانسلر رشی سناک کے مطابق اس سال معیشت میں گیارہ اعشاریہ تین فیصد کمی ہوئی ہے۔

رشی سناک کا کہنا ہے کہ اگر ملکی معیشت جلد بہتر نہ ہوئی تو

اس پر پڑنے والے طویل مدتی اثرات 2025 تک رہ سکتے ہیں۔

About The Author