گھر بیٹھے کمانے کے خواہشمند افراد کیلئے گوگل کی نئی ایپ
ٹاسک میٹ سے لوگ دکانوں کی سامنے سے تصاویر کھینچ کر یا مختصر ویڈیو کلپس کے ذریعے پیسے کما سکیں گے۔
ٹاسک میٹ میں ٹاسکس کو 2 کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے
ایک بیٹھ کر کرنے والے کام جیسے جملے ریکارڈ کرنا اور چلتے پھرتے کیے جانے والے کام جیسے تصاویر لینا۔
ایک بار ٹاسک مکمل کرنے پر صاارف کو اسے ایک تھرڈ پارٹی پیمنٹ پارٹنر کے اکاؤنٹ سے لنک کرنا ہوگا
تاکہ بینک اکاؤنٹ یا موبائل والٹ پر رقم مل سکے۔
رپورٹ کے مطابق گوگل کی جانب سے اس ڈیٹا کو سرچ، لہجے کے
پہچان اور امیج شناخت کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس