دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کے6افراد کا کورونا مثبت آگیا

اسکواڈ کے کورونا سے متاثرہ افراد نے خود کوقرنطینہ کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کے6افراد کا کورونا مثبت آگیا

اسکواڈ کے کورونا سے متاثرہ افراد نے خود کوقرنطینہ کرلیا
قو می ٹیم کا اسکواڈ دو روز قبل نیوزی لینڈ پہنچا تھا

جہاں ان کےکوروناٹیسٹ کیے گئے
نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے قومی ا سکواڈ کو عارضی طور پر پریکٹس سے روک دیا

پاکستان ٹیم کےا سکواڈ میں شامل افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا افسوسناک ہے، نیوزی لینڈ کرکٹ
قومی اسکواڈ میں شامل بعض افراد نےایس او پیز کی خلاف ورزی کی، نیوزی لینڈ کرکٹ
دورہ پر آئی پاکستا نی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ سے بات چیت جاری

کورونا پروٹوکولز پر عمل درآمد یقینی بنانا لازمی ہے
نیوزی لینڈ کرکٹ کے لیے سب سے اہم عوام کا تحفظ ہے

About The Author