دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرپشن الزامات پر فیفا کاافریقی فٹ بال کے سربراہ پر پانچ سال کے لئے پابندی

فیفا کے مطابق کمیٹی نے احمد کو تحائف سمیت دیگر مراعات اور فنڈز کے ناجائز استعمال کا مرتکب پایا ہے

کرپشن الزامات پر فیفا نے افریقی فٹ بال کے سربراہ پر پانچ سال کے لئے پابندی عائد کردی۔

احمد احمد کنفیڈریشن آف افریقی فٹ بال کے صدر ہیں

جنہوں نے مارچ میں دوبارہ انتخاب لڑنے کا ارادہ کیا تھا

جس میں انہیں متعدد چیلینجوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔فیفا کے مطابق کمیٹی نے احمد کو تحائف سمیت دیگر مراعات

اور فنڈز کے ناجائز استعمال کا مرتکب پایا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ

فیفا نے انہیں پانچ سال تک قومی اور بین الاقوامی سطح پر فٹ بال سے متعلق تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

About The Author