دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مریخ پر چار ارب سال قبل زندگی کے آثار مل گئے

ناسا کے کریوسٹی روور کو 4 ارب سال پہلے مریخ پر قدیم میگافلڈ کا ثبوت ملا ہے

مریخ پر چار ارب سال قبل زندگی کے آثار مل گئے۔

ناسا کے کریوسٹی روور کو 4 ارب سال پہلے مریخ پر قدیم میگافلڈ کا ثبوت ملا ہے

جسے تصاویر کے زریعے ماہرین کو بھیجا گیا ہے۔

ماہرین کے مطابق پانی کے آثار ملنے سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ

سرخ سیارے پر زندگی کے آثار پائے جاتے تھے۔

About The Author