دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مائیکرو سافٹ کا اپنے پلیٹ فارم ٹیمز پر مفت آڈیو اور ویڈیو کال کی سہولت متعارف

صارفین 24 گھنٹے طویل آڈیو یا ویڈیو کال کر سکیں گے

امریکی سافٹ ویئرکمپنی مائیکرو سافٹ نے اپنے پلیٹ فارم ٹیمز پر مفت آڈیو

اور ویڈیو کال کی سہولت متعارف کرا دی ہے۔

صارفین 24 گھنٹے طویل آڈیو یا ویڈیو کال کر سکیں گے

صارفین تین سو افراد کا گروپ بنا کر بھی مفت ویڈیو کال کرسکیں گے

کورونا کے دوران صارفین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے مائیکروسافٹ نے

یہ پہلا قدم اٹھایا ہے۔

About The Author