دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکہ کی برقی کار ساز کمپنی ٹیسلا کے شیئر میں چھ فیصد اضافہ ہو گیا

ایک ہفتہ میں کمپنی کے مارکیٹ ویلیو میں ستائیس فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

امریکہ کی برقی کار ساز کمپنی ٹیسلا کے شیئر میں چھ فیصد اضافہ ہو گیا

کمپنی کی مارکیٹ ویلیو پانچ سو ارب ڈالر تک جا پہنچی

ٹیسلا کے ایس اینڈ پی 500 انڈیکس میں سرمایہ کاری کی خبر کے ساتھ ہی

ایک ہفتہ میں کمپنی کے مارکیٹ ویلیو میں ستائیس فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔

محدود پیداوار کے باوجود ٹیسلا کی مالیت ٹویوٹا اور جنرل موٹرز سے پانچ سو فیصد زیادہ ہے۔

About The Author