دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی ٹیم کا باقاعدہ اعلان کر دیا

سابق وزیرخارجہ جان کیری نمائندہ خصوصی برائے ماحولیات نامزد ہوئے ہیں

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی ٹیم کا باقاعدہ اعلان کر دیا

اوبامہ انتظامیہ میں نائب وزیرخارجہ کے فرائض سرانجام دینے والے ٹونی بلینکن کو سیکرٹری آف اسٹیٹ نامزد کردیا گیا،

سابق وزیرخارجہ جان کیری نمائندہ خصوصی برائے ماحولیات نامزد ہوئے ہیں

الہانڈرو مایورکس ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سربراہ ہوں گے۔

جیک سولیوان جوبائیڈن انتظامیہ میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر کے فرائض سرانجام دیں گے

تھامس گرین فیلڈ کو اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر نامزد کر دیا گیا۔

نومنتخب امریکی صدر اور ان کی ٹیم نے عالمی معاہدات میں امریکی کی واپسی کا عندیہ بھی دے دیا۔

About The Author