دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چٹانوں کے درمیان پراسرار دھات کی پیدائش

امریکی ماہرین نئی دریافت پر حیران رہ گئے

چٹانوں کے درمیان پراسرار دھات کی پیدائش ، امریکی ماہرین نئی دریافت پر حیران رہ گئے

امریکی ریاست یوٹاہ کے محکمہ وائلڈ لائف ریسورسز کا عملہ پبلک سیفٹی ہیلی کاپٹر پر سوار تھا

جب ان کی نظر ایک چٹان پر پڑی، جس کے درمیان میں ایک دھاتی چیز چمک رہی تھی۔

ٹیم کے مطابق دس سے بارہ فٹ اونچی دھات اوپر سے نصب نہیں کی گئی

ہیلی کاپٹر کے عملے نے دھات کے صحیح مقام کے بارے میں مزید تفصیلات روک رکھی ہیں۔

چٹانوں کے درمیان پراسرار دھات کی پیدائش

امریکی ماہرین نئی دریافت پر حیران رہ گئے۔

About The Author