دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا ٹیسٹ نہیں بین الاقوامی سفر سے پہلے ویکیسیں کرانا بھی لازی قرار

آسٹریلوی قنطاس ایئرویز نے بین الاقوامی سفر کے لیے کرونا ویکسی نیشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا

کورونا ٹیسٹ نہیں بین الاقوامی سفر سے پہلے ویکیسیں کرانا بھی لازی قرار ،، آسٹریلوی قنطاس ایئرویز نے بین الاقوامی سفر کے لیے کرونا ویکسی نیشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا

قنطاس ایئرویز بین الاقوامی سطح پر پرواز سے پہلے مسافروں کو کورونا ویکسین لگوانے کی شرط عائد کرنے والی پہلی ائیر لائن ہو گی

قنطاس ایئرویزکے سربراہ نے یہ پیش گوئی بھی کی کہ جلد ہی دنیا بھر کی دیگر ایئر لائنز بھی ایسی ہی پالیسیاں اپنا لیں گی۔

کورونا ٹیسٹ نہیں بین الاقوامی سفر سے پہلے ویکیسین کرانا بھی لازی قرار

آسٹریلوی قنطاس ایئرویز کا بین الاقوامی سفر کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ

قنطاس ایئرویز بین الاقوامی سطح پر مسافروں کو کورونا ویکسین لگوانے کی شرط عائد کرنے والی پہلی ایئر لائن بن گئی۔

About The Author