دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے سولر پارک کا افتتاح

بجلی توانائی سے پیدا کرنے کے منصوبے پر کام جاری ہے

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے سولر پارک کا افتتاح ،، 2030 تک 5 ہزار میگاواٹ

بجلی توانائی سے پیدا کرنے کے منصوبے پر کام جاری ہے

دبئی کے محمد بن راشد المکتوم سولر پارک کے تیسرے مرحلے کے افتتاح کیا، 30 سالوں میں

دبئی 75 فیصد بجلی توانائی سے حاصل کرنے کے منصوبے پر عمل پیرا ہے

پراجیکٹ کے تیسرے فیز کا افتتاح 2021 یں کیا جائے گا۔

About The Author