دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سعودی عرب کا اپنے تمام رہائشیوں کو کورونا ویکسین مفت فراہم کرنے کا اعلان

ملک میں رہنے والے تمام لوگوں کو کورونا ویکسین مفت دی جائے گی۔

سعودی عرب نے اپنے تمام رہائشیوں کو کورونا ویکسین مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔

سعودی وزارت صحت کے مطابق ملک میں رہنے والے تمام لوگوں کو کورونا ویکسین مفت دی جائے گی۔

سعودی وزارت صحت نے 2021 کے آخر تک ملک کی 70 فیصد آبادی کے لیے

ویکسین دستیاب ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔

About The Author