دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین نے اپنے ملک سے غربت کے مکمل خاتمے کا اعلان کردیا

چینی حکومت نے سال 2020 تک اپنے ملک سے غربت کے خاتمے کا عزم کیا تھا۔

چین نے اپنے ملک سے غربت کے مکمل خاتمے کا اعلان کردیا۔

رپورٹ کے مطابق چین کے صوبے گائژو کی آخری 9 کاؤنٹیز کے لوگوں کو بھی غربت کی لکیر سے باہر نکال لیا گیا ہے۔

چینی حکومت نے سال 2020 تک اپنے ملک سے غربت کے خاتمے کا عزم کیا تھا۔

چین کی 52 ایسی کاؤنٹیز باقی رہ گئیں تھیں جہاں لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے تھے۔

چینی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق چین نے گزشتہ چند دہائیوں کے

دوران اپنے ملک سے تقریباً 85 کروڑ لوگوں کو غربت سے باہر نکالا اور

عالمی سطح پر یہ غربت کو کم کرنے کے لیے 70 فیصد حصہ ہے۔

About The Author