دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی صدر جوبائیڈن کی ٹیم نے کابینہ ارکان کی نامزدگی کر دی

باقاعدہ اعلان کانگریس کی منظوری کے بعد کیا جائےگا

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی ٹیم نے کابینہ ارکان کی نامزدگی کر دی

باقاعدہ اعلان کانگریس کی منظوری کے بعد کیا جائےگا۔

جوبائیڈن کے مشیر انٹونی بلینکن کو وزیر خارجہ۔

الیجنڈرو میورکاس کو سیکریٹری ہوم لینڈ سکیورٹی۔

جیک سولیوان کو مشیر قومی سلامتی۔

سابق وزیر خارجہ جان کیری کو ماحولیاتی تبدیلی کا سفیر۔

اقوام متحدہ میں سفیر کے لیے لنڈا ٹامس گرین لینڈ کے نام لیے جا رہے ہیں۔

About The Author