دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انڈونیشین شہری کے امیر ہونے کے خواب دھرے کے دھرے رہ گئے

چھت پر گرنے والا شہاب ثاقب 18 لاکھ ڈالر میں فروخت نہ ہوسکا۔

انڈونیشین شہری کے امیر ہونے کے خواب دھرے کے دھرے رہ گئے

چھت پر گرنے والا شہاب ثاقب 18 لاکھ ڈالر میں فروخت نہ ہوسکا۔

ماہرین کے مطابق پتھر کا 70 سے 80 فیصد حصہ مٹی کا بنا ہے ۔

جس میں اکثر حصے آئرن، آکسیجن، میگنیشیئم، ایلومینیئم اور کیلشیئم کے ہیں۔

جس کی قیمت ایک سے دو ڈالر کے قریب ہے۔

دو کلو گرام بھاری پتھر ایک ہفتہ قبل 33 سالہ جوشوا نامی شخص کے گھر گرا تھا۔

انڈونیشین شہری کے امیر ہونے کے خواب دھرے کے دھرے رہ گئے

چھت پر گرنے والا شہاب ثاقب 18 لاکھ ڈالر میں فروخت نہ ہو سکا

پتھر کا 70 سے 80 فیصد حصہ مٹی پر مشتمل ہے، ماہرین

دو کلو گرام بھاری پتھر ایک ہفتہ قبل 33 سالہ جوشوا نامی شخص کے گھر گرا تھا۔

About The Author