دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانوی شہری کو بھارت میں کوبرا نے ڈس لیا

پہلے سے کورونا کا شکار شہری کوبرا کے زہر سے مفلوج اور نابینا ہوگیا

برطانوی شہری کو بھارت میں کوبرا نے ڈس لیا

پہلے سے کورونا کا شکار شہری کوبرا کے زہر سے مفلوج اور نابینا ہوگیا

برطانیہ کے علاقے آئل آف ویٹ سے تعلق رکھنے والے آن جونز اس وقت بھارت میں فلاحی ادارے کے لیے کام کررہے تھے،

جس کا مقصد غربت کے شکار ہنرمندوں کی معاونت کرنا ہے۔

آن جونز کو دوسری بار کورونا ہوا جس پر انہیں کوبرا نے ڈس لیا

ڈاکڑز نے کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے کہ

مفلوج اور نظر نہ آنے کے مسائل عارضی ہوں گے،

لیکن ھٹمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

About The Author