پومپئی کے کھنڈرات سے 2 ہزار سال پرانی 2 لاشیں درست حالت میں دریافت کر لی گئیں
قدیم رومی سلطنت کا شہر 2 ہزار سال قبل آتش فشاں پھٹنے سے تباہ ہوکر راکھ میں دب گیا تھا۔
لاشیں اس شہر کے نواح میں ایک ولا کی کھدائی کے دوران دریافت کی گئیں۔
دونوں لاشیں ایک دوسرے کے قریب موجود تھیں
جس پر ماہرین کا خیال ہے کہ یہ افراد آتش فشاں پھٹنے کے فوری بعد بچنے میں
کامیاب ہوگئے تھے مگر اگلے دن دوبارہ ہونے والے دھماکے میں مارے گئے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس