روسی صدر جوبائیڈن کو بطور امریکی صدر ابھی بھی تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں
روسی صدر پیوٹن نے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ
امریکا کے کسی بھی رہنما کے ساتھ بات کرنے کو تیار ہیں اور ہر اُس شخص کے ساتھ مل کر کام کریں گے
جس پر امریکی عوام کا اعتماد ہے۔انہوں نے کہا کہ
اعتماد اُسی امیدوار کو حاصل ہوگا جس کی جیت کی قانونی طریقے سے تصدیق کی گئی ہو۔
اے وی پڑھو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس