دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سمندر میں سائنسی تحقیقات کے لیے چینی غوطہ خوروں ںے نیا ریکارڈ قائم

انسانی ہاتھ سے چلائی جانے والی آبدوز کے ذریعے چینی ٹیم نے دس ہزار میٹر سےزائد گہرائی میں جانے کا ایک اور تجربہ کیا

سمندر میں سائنسی تحقیقات کے لیے چینی غوطہ خوروں ںے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔۔

انسانی ہاتھ سے چلائی جانے والی آبدوز کے ذریعے چینی ٹیم نے دس ہزار میٹر سے

زائد گہرائی میں جانے کا ایک اور تجربہ کیا۔۔

جس میں تین افراد سوار تھے ۔۔

ایک دوسری آبدوز ہائی ڈیفی نیشن لائٹس کے ساتھ ویڈیو لائیو اسٹریمنگ کرنے

میں مصروف رہی ۔

About The Author