دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مظفرگڑھ میں تھل جیپ ریلی کا دوسرا راؤنڈ جاری

آج سٹاک اور وومن کیٹگری کے مقابلے ہو رہے ہیں

مظفرگڑھ میں تھل جیپ ریلی کا دوسرا راؤنڈ جاری ہے

آج سٹاک اور وومن کیٹگری کے مقابلے ہو رہے ہیں

تھل جیپ ریلی کے دوسرے روز سٹاک اور وومن کیٹگری کے مقابلوں میں کل 51 ریسرز حصہ لے رہے ہیں

ریلی کے دوسرے راؤنڈ کا افتتاح مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب عبد الحئی دستی اور چیئرمین ٹی ڈی سی پی سہیل چیمہ نے کیا

دوسرے راؤنڈ کے لیے 105 کلومیٹر کا ٹریک بنایا گیا ہے

سٹاک اور وومن کیٹگری کا فنشنگ پوائنٹ آج لیہ کی تحصیل چوبارہ میں بنایا گیا ہے،، سٹاک کیٹیگری میں رکن سندھ اسمبلی عامر مگسی بھی حصہ لے رہے ہیں

مظفرگڑھ میں تھل جیپ ریلی کا دوسرا راؤنڈ جاری

دوسرے روز سٹاک اور وومن کیٹگری کے مقابلوں میں 51 ریسرز شریک

دوسرے راؤنڈ کے لیے 105 کلومیٹر کا ٹریک بنایا گیا ہے

سٹاک اور وومن کیٹگری کا فنشنگ پوائنٹ لیہ کی تحصیل چوبارہ ہے

About The Author