چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا 31 روزہ گلگت بلتستان کا دورہ آج مکمل، اسلام آباد پہنچ گئے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان میں 21 اکتوبر سے 20 نومبر تک انتخابات کے سلسلے میں قیام پذیر رہے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مجموعی طور پر گلگت بلتستان کے تین ڈویژنز اور 10 اضلاع میں 40 کارنر میٹنگز کی ہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع گلگت میں سسی حراموش، جگلوٹ، شروٹ، بسین، فیض آباد، نومل، سکوار، خومر، یادگار چوک اور کشروٹ میں 10 کارنر میٹنگ کی ہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت پریس کلب میں دو اور مقامی ہوٹل میں ایک نیوز کانفرنس جبکہ 16 نومبر کو گلگت کے علاقے خومر میں ہونے والے دھرنے سے خطاب کرچکے ہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع استور میں گوریکوٹ کے عید گاہ گراؤنڈ اور تحصیل شونٹھر کے گاؤں پکورا میں دو کارنر میٹنگز کی ہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع دیامر کی تحصیل گونر فارم، داریل اور تھور میں تین کارنر میٹنگز کی ہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع ہنزہ میں گوجال، علی آباد اور ناصر آباد میں تین کارنر میٹنگز کی ہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع نگر میں وادی ہوپر، نگر خاص، سمائیر، پھکر، میاچھر اور غلمت میں چھ کارنر میٹنگز کی ہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع اسکردو میں گمبہ، گول، سرمک اور روندو ڈمبوداس میں چار کارنر میٹنگز کی ہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسکردو میں 28 اکتوبر کو عظیم الشان جلسہ عام جبکہ گلگت میں ویمن کنونشن سے خطاب بھی کرچکے ہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع اسکردو میں حاجی گام چوک پر پیپلزیوتھ آرگنائزیشن کے افتتاح بھی کیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ضلع اسکردو میں ننگ ژھوق الڈینگ، سدپارہ روڈ اور نیورنگا پر الیکشن آفسز کا افتتاح بھی کرچکے ہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 21 اکتوبر کو بلتستان ڈویژن آمد کے موقع پر اسکردو ائیرپورٹ پر عوام سے خطاب جبکہ 13 نومبر کو گلگت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرچکے ہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع کھرمنگ میں منٹھوکا، غاسنگ، طولتی اور مہدی آباد میں چار کارنر میٹنگز کی ہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع گانچھے میں ڈغونی بلغار، کیرس، خپلو اور وادی چھوربٹ کے گاؤں سکسہ میں چار کارنر میٹنگز کی ہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع شگر میں ایک کارنر میٹنگ جبکہ ایک ریلی کی قیادت بھی کی ہے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع غذر کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر گاہکوچ، تحصیل اشکومن کے ہیڈکوارٹر چٹورکھنڈ اور تحصیل یاسین کے گاؤں طاؤس میں تین کارنر میٹنگز کی ہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع غذر کے گاؤں ہندر میں لالک جان کے مزار پہنچ کر شہید کو خراج عقیدت بھی پیش کیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چھوربٹ سے داریل تک گلگت بلتستان کے تمام دشوار گزار راستوں کا زمینی سفر کیا
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ